اخلاق جمع ہے، اس کا واحد ہے
اسلام کے بنیادی عقائد ہیں
اسلامی عقائد میں سب سے پہلے عقیدہ کون سا ہے؟
اسلام کے پختہ وائل نظریات کو کیا کہتے ہیں؟
قرآن مجید کی اس سورت کو سورۃ تو حید بھی کہا جاتا ہے
قرآن کریم میں کسی گناہ کو ظلم عظیم کہا گیا ؟
قادر مطلق اور مسبب الاسباب کس کو کہا جاتا ہے؟
تو کل علی اللہ سے مراد ہے
خاتم النبیین کسی نبی کو کہا جاتا ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا ذکر اس سورت میں ہے
ابوالبشر کس نبی کو کہا جاتا ہے؟
جد الانبیاء کس نبی کا لقب ہے؟
اسرائیل کس نبی کا لقب ہے؟
آدم ثانی کس نبی کو کہا جاتا ہے؟
کلیم اللہ کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے؟
حضرت میکائیل علیہ السلام کی ذمہ داری کیا ہے؟
حضرت اسرافیل کی ذمہ داری کیا ہے؟
قبر میں سوال کرنے والے فرشتوں کو کہا جاتا ہے
مشہور آسمانی کتا بیں کتنی ہیں؟
حضرت جبرائیل علیہ السلام کی ذمہ داری کیا ہے؟