جدیدار دو سوانح نگاری اور تنقید نگاری کے بانی ہیں
سبق " زبان گویا کے تخلیق کار ہیں۔
زبان گویا حالی کی کسی کتاب سے ماخوذ ہے ۔
حالی نے مضمون "زبان گویا " میں اسے ایک ہزار داستان کیا ہے۔
الطاف حسین حالی کہاں پیدا ہوئے ؟
لاہور میں حالی کہاں ملازم ہوئے ؟
حیات جاویدکس کی زندگی پر لکھی؟
زبان کے ہر پھول کا رنگ ہے
اے زبان تیری طاقت نمونہ ہے۔
سبق " زبان گویا " ان کی تحریر ہے :
اردو میں قومی شاعری کی ابتداء انھوں نے کی :
یادگار غالب ، حیات سعدی اور حیات جاوید ان کی تصانیف ہیں :
انھیں اردو کا پہلا سوانح نگار کہا جاتا ہے
ہند کا سعدی “کس سوانح نگار کو کہا جاتا ہے ؟
انھیں اردو کا پہلا تنقید نگار ( نقاد) کہا جاتا ہے :
اردو کی پہلی سوانح عمری ہے
مقدمہ شعر و شاعری ان کی تصنیف ہے :
تنقید کے موضوع پر اردو کی پہلی کتاب ہے