سبق " پیٹرولیم کی کہانی " ان کی تحریر ہے
مسلمانوں نے کتنے سال تک سائنس کی خدمت کی َ؟
یورپ نے سائنس کا ترکہ کس سے حاصل کیا ؟
آفتاب حسن اس تعلیمی ادارے کے شعبہ تصنیف و تالیف کے سربراہ رہے
آفتاب حسن اس تعلیمی ادا رے کے پرنسپل رہے
آفتاب حسن نے سبق میں اس سیاح کا ذکر کیا ہے
مارکو پولو کا تعلق اس ملک سے تھا